گوجر خان جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

گوجرخان:راولپنڈی کے قریب گوجر خان جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجر خان جی ٹی روڈ پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 2 بچیاں بھی شامل ہیں جبکہ 5 افراد زخمی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

(124)

گوجر خان جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>