مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے دو روز میں سات کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے دو روز میں سات کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے ضلع پلواما اور شوپیاں کے علاقوں کا محاصرہ کیا۔

بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کل سے اب تک بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد سات ہوگئی۔

پلواما اور شوپیاں کے علاقوں میں اب بھی بھارتی فوج کا محاصرہ جاری ہے۔

(20)

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے دو روز میں سات کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>