اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کا کہوٹہ شہر کا دورہ،شہریوں میں ماسک تقسیم کیے

کہوٹہ:اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کا کہوٹہ شہر کا دورہ شہریوں میں ماسک تقسیم کیے۔کورونا ء سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ مل کر لڑنا ہے۔ کورونا ء بچنے کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا بہت ضروری ہے۔

تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان نے اپنے عملے کے ہمراہ گذشتہ روز کہوٹہ شہر کا دورہ کیا اور کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان نے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے اوران کو کورونا سے بچاؤ کیلیے حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت کی۔

(21)

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کا کہوٹہ شہر کا دورہ،شہریوں میں ماسک تقسیم کیے

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>