گوجرخان میں کورونا وائرس کی شرح دس فیصد سے تجاوز کر گئی

گوجرخان:گوجرخان میں کورونا وائرس شرح دس فیصد سے تجاوز کر گئی تفصیلات کے مطابق گوجرخان اور مضافات میں کورونا کی تیسری لہر نے لوگوں کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔

جنوری میں شرع 5 فیصد فروری میں شرع سات فیصد اور مارچ میں شرع دس فیصد سے تجاوز کر چکی ہے اور متاثرین کی زیادہ تعداد مضافاتی علاقوں سے ہے ۔

تحصیل آفس تھانہ گوجرخان صحافی اور وکلا بھی متاثرین میں شامل ہیں ۔

تحصیل ہیڈ کوارٹر گوجرخان میں کورونا وارڈ پر تعینات لیڈی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اب صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے ایس او پیز کا خیال کریں اپنی اور اپنے بچوں کی زندگیوں کو متاثر ہونے سے بچائیں احتیاط علاج سے بہتر ہے۔

(38)

گوجرخان میں کورونا وائرس کی شرح دس فیصد سے تجاوز کر گئی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>