لندن میں پولیس اختیارات میں اضافے کے بل کے خلاف مظاہرے

لندن:وسطی لندن میں پولیس اختیارات میں اضافے کے بل کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں، جس میں مشتعل افراد کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، 10 اہلکار زخمی ہوگئے۔

احتجاج کے بعد دھرنا دینے والے 26 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔

وسطی لندن میں ٹریفک بحال کرانے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کی گئی ہے۔

بل کے خلاف برسٹل میں بھی احتجاج کیا جارہا ہے، مظاہرین نے موٹروے پر دھرنا دے دیا جس کی وجہ سے دونوں اطراف کی ٹریفک معطل ہوگئی۔

(44)

لندن میں پولیس اختیارات میں اضافے کے بل کے خلاف مظاہرے

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>