دو ماہ قبل پاکستان سے برطانیہ پڑھائی کیلئے جانے والا طالبعلم غائب ہوگیا

لندن: دو ماہ قبل پاکستان سے برطانیہ پڑھائی کیلئے جانے والا طالبعلم غائب ہوگیا ۔

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا نوجوان شکیل احمد دو ماہ قبل سٹوڈنٹ ویزا پر لندن گیا تھا جہاں وہ اپنی بہن اور بھائی کے ساتھ لندن کے علاقے ایلنگ میں مقیم تھا۔

صحافی فرید قریشی کے مطابق شکیل احمد 16 مارچ کو گھر سے واک کیلئے نکلا اور اس کے بعد واپس نہیں آیا۔ اس کے حوالے سے کسی قسم کی اطلاع بھی نہیں ملی۔ شکیل کی بہن نے پاکستانی کمیونٹی کے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کے بھائی کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔

(124)

دو ماہ قبل پاکستان سے برطانیہ پڑھائی کیلئے جانے والا طالبعلم غائب ہوگیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>