بیول ڈھوک بھٹہ(جبر روڈ) شادی کی تقریب ،ہوائی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

بیول:بیول ڈھوک بھٹہ میںشادی کی تقریب میںہوائی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسےسیریس حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔بیول ڈھوک بھٹہ(جبر روڈ) میں ایک شادی کی تقریب میں دوست بھائی چارے ہوائی فائرنگ کر رہے تھے کہ ایک گولی پسٹل میں پھنس گئی جسے نکالنے کے دوران فائر ہوا اور گولی ظہیر نامی نوجوان کے پیٹ میں لگی جسے شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال پہنچایا گیا جہاںسے اس کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا زخمی ظہیر کی حالت سیریس بتائی جاتی ہے۔ظہیر موہڑہ کنیال کا رہائشی ہے اور کیری ڈبہ چلاتا ہے۔

(122)

بیول ڈھوک بھٹہ(جبر روڈ) شادی کی تقریب ،ہوائی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>