پنجیڑہ:ممتاز شعر خوان راجہ حفیظ بابر اور دیگر احباب نے خطہ کشمیر کے مشہور شاعر اور آستانہ عالیہ سیاہ شریف کے سجادہ نشین جناب سائیں ظفر غمگین کے بھانجے اور سردار احتشام ڈپٹی کے بہنوئی سائیں واجد صاحب کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی ہے ان تمام احباب نے ہدرڈ سیاہ شریف جا کر سائیں ظفر غمگین اور دیگر لواقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
(87)