کہوٹہ :کہوٹہ کا رہائشی 22سالہ عثمان جو تھانہ چونترہ کی حدود میں نجی سوسائٹی میں فائرنگ سے قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد عثمان ولد عبد الرحمن جو کہ ایک نجی سوسائٹی میں شاور آپریٹر تھا گذشتہ روز افضل، توصیف،ربنواز،ثاقب،شہباز نے ہمراہ دس نامعلوم افراد کے ان کے ڈیرے جہاں محمد عثمان سوسائٹی کے دیگر ملازمین کے ہمراہ رہتا تھا فائرنگ کی، کلاشنکوف کی گولیاں لگنے کے نتیجے میں محمد عثمان ولد عبد الرحمن موقع پر جاں بحق ہو گیا پولیس تھانہ چونترہ نے زیر دفعہ302سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

(180)

زمین کے تنازعہ پرکہوٹہ کا رہائشی 22سالہ عثمان فائرنگ سے قتل

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>