محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی طرف سے تیتر  کے شکار پر پابندی لگا دی گئی

کلر سیداں:محکمہ وائلڈ لائف پنجاب (تحفظ جنگلی حیات) کے جاری احکامات کے مطابق ہر قسم کے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ادھرمحکمہ وائلڈ لائف انسپکٹر تحصیل کلر سیداں چوہدری طلعت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 15 فروری کے بعد تیتروں سمیت دیگر پرندوں کا بریڈنگ سیزن شروع ہو چکا ہے لہذا جو بھی غیر قانونی شکار کرتے ہوئے پکڑا گیا اس کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

(37)

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی طرف سے تیتر کے شکار پر پابندی لگا دی گئی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>