شہزادہ ہیری اور میگھن ہمیشہ کے لیئے  شاہی ٹائٹل سےدستبردار ہوچکے،ملکہ برطانیہ کی تصدیق

لندن: ملک برطانیہ الزبتھ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن سے شاہی ٹائٹل ہمیشہ کے لیئے واپس لے لیا گیاہےاب وہ بطور شاہی شہزادے کےشاہی زمہ داریوں ادا نہیں کریں گے

۔ملکہ الزبتھ کے مطابق شہزادہ اور ان کی اہلیہ کے لیے خاندانی پیار اور محبت اسی طرح قائم رہے گا مگر وہ شاہی ذمہ داریوں سے آزاد ہو چکے واضح رہے کہ برطانیہ کے شاہی جوڑے پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے گزشتہ سال جنوری میں اپنی اعلٰی شاہی حیثیت سے دست بردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے پیسے پرزندگی گزارنا نہیں چاہتے اور خود مالی طور پر خود مختار ہونے کے لیے اقدامات کرنا چاہتے ہیں ہیری اور میگھن مرکل کی شاہی خاندان سے علیحدگی پر ملکہ برطانیہ کا اپنے حالیہ بیان میں کہنا تھا کہ وہ ہیری اور میگھن کے فیصلے کی حمایت کریں گی۔ ہیری اور میگھن نے واضح کہا کہ وہ عوام کے پیسے پر زندگی نہیں گزارنا چاہتے، خواہش ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل سینئر رائل رہیں، ان کے نئی فیملی شروع کرنے کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔نہوں نے کہا تھا کہ ہیری اور میگھن مرکل ایک معینہ وقت کے دوران برطانیہ اور کینیڈا میں رہیں گے

(38)

شہزادہ ہیری اور میگھن ہمیشہ کے لیئے شاہی ٹائٹل سےدستبردار ہوچکے،ملکہ برطانیہ کی تصدیق

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>