سہنسہ۔ )ظاہر تبسم) میاں عدنان پرویز کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں پوٹھواری شعر خوانی کی ایک محفل 4مارچ بروز جمرات تتری نوٹ کر اسنگ پوائنٹ کےقریب منعقد ہو رہی ہے جس میں ممتاز شعر خوان راجہ حفیظ بابر اور ان کے شاگرد وسیم گلشن اپنے فن کا مظاہر ہ کریں گے محفل کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کے سوشل میڈیا پلیٹ فورم سے براہ راست نشر کی جائے گا
(99)