خانقاہ سلطانیہ جہلم شریف و گلہار شریف کے عقتدت مندوں کے لیئے خبر غم ،قبلہ حاجی پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ اورقبلہ صاحبزادہ زاہد صاحب جی مدظلہ کے بھانجے حسنات احمد صاحب دربار شریف جہلم والے انتقال کر گئے ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی درجات بلند فرمائیں آمین
(86)