برطانیہ نے کرونا سے متعلق قوانین میں مزید سختی کر دی،خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل سمیت ہزاروں پاونڈز جرمانے کا عندیہ

برطانیہ نے کرونے سے متلعق نئے قوانین نافظ کرتے ہوئے خبراد کیا ہے کہ ان قوانین پر سختی سے عمل کروایا جائے گا اور جو بھی ان قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا اسے جیل سمیت ہزاروں پاونڈ جرمانے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ 15 فروری سے برطانیہ آنے والوں کو قرنطینہ میں دو ٹیسٹ کرانا ہوں گے۔ پہلا ٹیسٹ دوسرے اور دوسرا ٹیسٹ آٹھویں روز ہوگا، اور اس کی فیس مسافر ہی دیں گے میٹ ہینکوک نے مزید کہا کہ 33 ممالک کی ریڈ لسٹ والے ممالک کے مسافر ہوٹل میں قرنطینہ کریں گے۔ مسافر کو ایڈوانس ہوٹل، ٹیسٹ اور ٹرانسپورٹ بکنگ کرانا ہوگی، اور اس مقصد کے لیے 1750 پاونڈ دینا ہوں گے

(213)

برطانیہ نے کرونا سے متعلق قوانین میں مزید سختی کر دی،خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل سمیت ہزاروں پاونڈز جرمانے کا عندیہ

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>