حافظ گلفراز کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں پوٹھواری محفل شعر خوانی کا اہتمام ۱۱ فروری بروز جمرات ڈونگی کلاں نزد دوکھوہا موڑ منعقد ہو رہی ہے جس میں کشمیر و پوٹھوار کے سانجے فنکار راجہ حفیظ بابر اور چوہدری طارق اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے یہ محفل کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت سوشل میڈیا پلیٹ فورم پر لائیو دیکھائی جائے گی لایئو بشریات کے ایڈمن سردارسبیل سدوزئی ہوں گے
(78)