روات:فخرے پوٹھوار راجہ وحید قاسم کی زیر صدرات پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایک جلسہ عام ومحفل شعر خوانی کا اہتمام پبلک سیکرٹریٹ چک بیلی روڈ روات پر کیا جا رہا ہے جس کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف جناب صداقت عباسی ہوں گے جب کہ نوجوان شعر خوان ملک منیر اور راجہ اسرار فن شعر خوانی سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے
(107)