اسلام آباد:عدنان عبداللہ کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں پوٹھوار شعر خوانی کی ایک محفل 23 فروری بروز منگل بمقام چھٹہ بختیار اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے جس میں پاکستان کے نامور پوٹھواری لوک گلوکارراجہ عابد حسین اور ان کے شاگردراجہ نازک اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
(44)