اسلام آباد:شراب کے نشے میں دھت ہو کر گھریلو ملازمین پر فائرنگ کرنے والے چینی باشندے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
تھانہ بنی گالہ پولیس کو اسامہ نے درخواست دی کہ ایک چائینز باشندے کے گھر ملازم ہوں ۔میرے ہمراہ چار مزید لڑکےشاہ زیب ، وحید شاہ ، ناصر اور شاکر کام کرتے ہیں۔
اس نے پسٹل سے مجھ پر فائر کیے جو خوش قسمتی سے مجھے نہ لگے ۔پولیس نے ملزم کے گھر سے 2 غیر لائسنسی پسٹل اور 7 روند برآمد کر لئے ۔
(3)