مظفرآباد:آزادجموں وکشمیر کابینہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم مبارک کے ساتھ ’خاتم النبین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “ ہر جگہ ‘ لکھنے ،پکارنے اورپڑھنے کے تاریخی فیصلے کی منظوری دیدی ہے،اب جہاں بھی نبی رحمت خاتم النبین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “کانام مبارک آئے گا پورا کا پوراا سی متن کے ساتھ لکھا، پڑھا اور پکارا جائے گا۔
بارہویں ترمیم کے تحت قادیانیوں کو غیر مسلم قراردینے کے بعد اب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نبی رحمت خاتم النبین سیدنا محمد رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک ایسے ہی ہر جگہ لکھا اور پکارا جائے گا۔
(69)