کلرسیداں:کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں نامعلوم افراد نے بکریاں اور بکرے چوری کر لئے۔
سعید اختر سکنہ کنوہا نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ میں کلر سیداں میں الیکٹرانکس کا کام کرتا ہوں۔
گزشتہ روز میں نے اپنی چھ عدد بکریاں اور چار عدد بکرے گھاس چرنے کیلئے کھیتوں میں چھوڑے جنہیں نامعلوم شخص یا اشخاص چوری کر کے لے گئے ہیں۔
(0)