راولپنڈی:چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں9سال سے مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیاگیا۔
تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عنایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔
اشتہاری مجرم 2013سے تھانہ ریس کورس پولیس کو مطلوب تھا۔
(0)