پی آئی اے سمیت تمام ایئر لائنز نے پاکستان کیلئے کرایوں میں اضافہ کردیا

لندن:پاکستان سفر کرنے والوں کی مشکلات میں اضافہ، پاکستان کے لیے تمام ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا ۔

تقریباً آٹھ سو ہزار پاونڈ تک ٹکٹ کی قیمت پہنچ گئی۔ پاکستان کے علاوہ یورپ جانے والے مسافر بھی کرایوں میں اضافہ کاسامنا کریں گے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تک کرایوں میں اضافہ برقرار رہے گا، سفر کرنے والے تمام مسافر سخت پریشانی کا شکار ہو گئے، پاکستان سفر کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

سکول میں چھٹیاں بھی ہونے والی ہیں اوورسیزز اپنی فیملیز کے ساتھ پاکستان جانا پسند کرتے ہیں مگر کرایوں میں اضافے کی وجہ سے کافی مشکلات سامنے آئیں گی ،پاکستان سفر کرنے کے لیے حکومت کو اس پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔

(2)

پی آئی اے سمیت تمام ایئر لائنز نے پاکستان کیلئے کرایوں میں اضافہ کردیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>