سولہ سالہ لڑکی کیساتھ ہاتھا پائی کرنے،کپڑے پھاڑنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ

کلرسیداں:والدین کی غیر موجودگی میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے اور 16 سالہ لڑکی کیساتھ ہاتھا پائی کرنے اور کپڑے پھاڑنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

آصف علی نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں بیان کیاکہ میں محنت مزدوری کرتا ہوں،گزشتہ روز میں اپنی بیوی کیساتھ جنگل میں سروٹ کاٹنے کیلئے گیا ہوا تھا جبکہ میری 16سالہ بیٹی (ع) گھر پر موجود تھی۔

جب ہم دس بجے کے قریب گھر واپس آئے تو بیٹی نے بتایا کہ محمد نفیس جو کہ میری بھانجی کا خاوند بھی ہے ہمارے گھر آیا اور میری بیٹی کو اکیلے پا کر اس کیساتھ ہاتھا پائی کی اور اس کے کپڑے پھاڑ دئیے۔

(41)

سولہ سالہ لڑکی کیساتھ ہاتھا پائی کرنے،کپڑے پھاڑنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>