راولپنڈی:باپ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ بیٹے نے خودکوگولی مار کر زخمی کرلیا۔
ایس ایچ اوتھانہ روات حاجی طارق نے بتایاکہ صوبیدارمحمدحنیف نے بتایاکہ اس کا بیٹا فرخ حنیف گزشتہ رات لیٹ گھرآیا جس پر میں نے اس کی سرزنش کی۔
اس پروہ ہفتہ کودکان پرنہیں آیا،جب شام کومیں گھرواپس آیاتواس نے گھرکی بیٹھک میں گھس کراپنے سینے میں فائرمارلیا جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا ۔
(11)