باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کوموت کے گھاٹ اتاردیا

راولپنڈی:باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کوموت کے گھاٹ اتاردیا،پولیس کے مطابق تھانہ ٹیکسلاکے علاقہ مچھرکالونی میں عباس خان نے اپنے بیٹے 26سالہ بہادرخان کوفائرمارکرقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتوک سابقہ ریکارڈیافتہ ہے اوران کاتعلق مہمندایجنسی سے ہے ،بتایاجاتاہے کہ مقتول اتوارکواپنے گھرآیاجہاں اس کااپنے والدکے ساتھ جھگڑاہوا۔

اس پروالدنے گولی ماردی ،پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی ۔

(132)

باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کوموت کے گھاٹ اتاردیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>