ہائی ویکمب کےشہباز سلیمان ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار

مانچسٹر(شہزاد خان) شہباز سلیمان ایک سابق گرائمر سکول کے طالب علم پر آج داعش کا رکن ہونے، اسلحہ کی تربیت حاصل کرنے اور حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

بکنگھم شائر کے علاقے ہائی ویکمب سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ شہباز سلیمان کوہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر متعدد جرائم کا الزام ہے۔

ٹیمز ویلی پولیس نے کہا کہ ان پر کاؤنٹر ٹیررازم پولیسنگ ساؤتھ ایسٹ (CTPSE) کی تحقیقات کے بعد فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ سلیمان کو آج لندن میں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہونا ہے۔

(112)

ہائی ویکمب کےشہباز سلیمان ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>