اسلام آباد میں ایک ہی کاروباری گروپ کے چار افراد 24گھنٹوں میں قتل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24گھنٹوں کے دوران ایک ہی کاروباری گروپ کے چار افراد کو قتل کر دیاگیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق تھانہ بنی گالہ کی حدود میں نیو مل کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق 24گھنٹوں میں دو پراپرٹی ڈیلرز اور ان کے دو گارڈز سمیت چار افراد کو قتل کیا جا چکا ہے ۔

ادھر پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ، حکام کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملزمان گرفت میں ہوں گے ۔

(143)

اسلام آباد میں ایک ہی کاروباری گروپ کے چار افراد 24گھنٹوں میں قتل

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>