کہوٹہ :کہوٹہ جنڈی دوران جرگہ میں فائرنگ سےتین افراد شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے نواحی علاقہ جنڈی دوران جرگہ فائرنگ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ المدینہ ہوٹل جنڈی پہ گزشتہ روز ٹپیالی کے رہائشی سوزوکی ڈرائیور اور ہوٹل کے مالکان و دیگر کچھ افراد کی تو تکرار ہو گئی جو آج دن جنڈی میں بسلسلہ راضی نامہ جرگہ بلایا گیا جرگہ میں دوبارہ جھگڑا ہونے سے فائرنگ جس کے نتیجہ میں تین افراد ظفر فاروق،اجمل شدید زخمی ہو گئے جن کو ٹی ایچ کیو ہسپتال طبی امداد کے بعد راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔
(153)