کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع،عوام کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے  کیلئے پرجوش

مظفر آباد:کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی۔ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔

مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی راولا کوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق آج سے شروع ہونے والی کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا اور تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز کے لئے 30 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت ہے۔

(3)

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع،عوام کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے پرجوش

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>