کہوٹہ:پنجاڑ کہوٹہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔پلندری آزاد کشمیر کا رہائشی نوجوان ضیاء نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے نواحی علاقہ پنجاڑ میں نوجوان قتل، پولیس جائے وقوعہ پر روانہ پلندری آزاد کشمیر کا رہائشی ضیاء نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔
نوجوان پلندری آزاد کشمیر کا رہائشی ہے پولیس ذرائع نوجوان کو ٹی ایچ کیو کہوٹہ منتقل کر دیا گیا۔
(12)