عمان:عمان نے کورونا کے پھیلاؤ پر بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔
میڈیا کے مطابق عمان نے کورونا پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے آنے والوں پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
عمانی میڈیا نے مزید بتایا کہ 24 اپریل سے ان ممالک سے عمان آنے والوں پر پابندی ہوگی۔
(95)