بیول :پورے پو ٹھوار میں شدید برف باری،چند لمحے میں زمین نے سفید چادر اوڑھ لی، علاقہ مری کا منظر پیش کرنے لگا۔ روزے داروں کاروزہ ٹھنڈا۔کئی علاقوں میں گندم کی کھڑی فصل تباہ ہو گئی۔
بیول اور اس کے قریبی علاقوں میں شام کے وقت تیز رفتاری سے برف باری شروع ہو گئی جو کہ اگرچہ تھوڑی دیر جاری رہی لیکن بہت موٹی اور تیز برف گرتی ر ہیجس سے زمین سفید ہو گئی اور برف کی ایک ہلکہ تہہ جم گئی جب کہ اس برف باری سے گندم کی کھڑی فصل تباہ ہو گئی۔
(87)