راولپنڈی:شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر کے شاگرد اور نوجوان پوٹھواری شعر خوان راجہ عاصم آف ماڑی جبر سراہندے کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں اہم محفل شعر خوانی 21 مارچ بروز اتوار ماڑی جبر روڈ سراہندے گاوں میں منعقد ہو رہی ہے جس میں مرزا محمد نازک بمقابلہ اسد عباسی اور راجہ حفیط بابر و بابر سانول اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اس محفل کی نگرانی ممتاز سیاسی سماجی وادبی شخصیت سید امام شاہ کاظمی کریں گے جب کے فخرے پوٹھوار حاجی غلام رسول عباسی کی زیر سرپرستی پروگرام منعقد ہوگا محفل کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کے سوشل میڈیا پلیٹ فورم پر براہ راست نشر ہو گی ہماری ٹیم میں راجہ عنصر محمود،سبیل سدوزئی،سردار غلام رسول،راجہ عاصم اور دیگر ایڈمنز ہوں گے
(219)