بریڈ فورڈ :بچوں سے جنسی زیادتی کرنیوالے محمد قاسم کو چار سال قید کی سزا

بریڈ فورڈ :محمد قاسم جس نے بارنسلے میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی فعل کیا اور دھمکی دی کہ اگر اس نے کسی کو بتایا تو وہ اسے مار دے گا،محمد قاسم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

سیبل کرسٹ، بریڈ فورڈ کا 38 سالہ محمد قاسم گزشتہ ہفتے شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں وین کے پیچھے 15 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی فعل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرنے کے بعد سزا کے لیے پیش ہوا۔

قاسم، جس نےنابالغ لڑکی سے کہا کہ اگر وہ خاموش رہی تو وہ اس کی چیزیں خرید لے گا، کو ساؤتھ یارکشائر پولیس کی طویل تفتیش کے بعد چار سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔

(0)

بریڈ فورڈ :بچوں سے جنسی زیادتی کرنیوالے محمد قاسم کو چار سال قید کی سزا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>