راولپنڈی/مری/سرائے عالمگیر:تھانہ ٹیکسلا کے علاقہ میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔
مری محکمہ ہائی وے حکام کی غفلت سے کروڑوں کی مشین کومل روڈ کوٹلی ستیاں ملوٹ جاوا روڈ پر نیچے جا گری جس سے محکمہ کا آپریٹر جاں بحق ہو گیا۔
سرائے عالمگیر تھانہ بولانی ایریا میں نوجوان محمد شفیق نے گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
(0)