راولپنڈی/اسلام آباد:جڑواں شہروں کے شہری 3گاڑیوں، 29 موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائلز فونز اور نقدی سے محروم ہوگئے۔
تھانہ نصیرآبادکے علاقہ رزاق ٹاؤن میں شبیر احمد کے کلینک سے 2 مسلح ملزم میجر ڈاکٹر نگہت رضوان سے زیو رات اور موبائل ، مریض کی فیملی سے4 ہزار اور 2موبائل اور 50ہزارچھین کر لے گئے۔
(0)