اسلام آباد آئرپورٹ پرسی کیٹیگری والے ممالک سے آنے والے مسافروں کیلئے ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم نصب

اسلام آباد:بیرون ملک سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کے کورنا ٹیسٹ کے لیئے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پرڈیجیٹل ٹوکن سسٹم لگا دیا گیا جس کی مدد سے کرونا ٹیسٹ لینے کے عمل میں آسانی ہوگی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سی کیٹیگری والے ممالک سے روزنہ تقریبا ائک ہزار سے زائد مسافراسلام آباد پہنچ رہے ہیں جس سے رش میں اضافہ ہو رہا ہے اسے سے پہلےٹیسٹ کے لیئےمسافروں کو اے ٹو لاونج میں بھیجا جاتا تھامسافروں کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم نصب کیا گیا، یاد رہے کہ سی کیٹیگری ممالک میں برطانیہ، ساؤتھ افریقہ، برازیل، پرتگال اور ہالینڈ شامل ہیں

(146)

اسلام آباد آئرپورٹ پرسی کیٹیگری والے ممالک سے آنے والے مسافروں کیلئے ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم نصب

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>