مانچسٹر:برطانیہ کے سینئر صحافی اور مانچسٹر سے دنیا نیوز کے نمائندےچوہدری محمد اسحاق پونوی،اور پونا سے نمائندہ اوصاف چوہدری راشد راج کی والدہ محترمہ آبائی گاوں پونا سماہنی آزاد کشمیر میں انتقال کر گئی ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ان کے انتقال پر مانچسٹر کی سیاسی سماجی وادبی شخصیات اور صحافتی تنظیموں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیئے مغفرت کی دعا کی ہے
(27)