جامع مسجد فیضان مدینہ چوکی ٹینڈہ ضلع کوٹلی میں 12فروری سے نماز جمعہ کا باقاعدہ آغاز

کوٹلی:نو تعمیر جامع مسجد ٹینڈہ چوکی ضلع کوٹلی میں نماز جمعہ کا باقاعدہ آغاز مورخہ12 فروری سے ہو رہا ہے اس سلسلہ میں ایک عظیم ایشان محفل میلاﷺکا اہتمام بھی کیا جا رہا ہےجس میں حضرت علامہ پروفیسر مسعود اختر ہزاروی صاحب کا خصوصی خطاب ہوگا مسجد کے منتظمین کی جانب سے گرد وجوار میں بسنے والے احباب سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے

(33)

جامع مسجد فیضان مدینہ چوکی ٹینڈہ ضلع کوٹلی میں 12فروری سے نماز جمعہ کا باقاعدہ آغاز

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>