برطانیہ میں 12انچ تک شدید برفباری اور 50ایم پی کی طوفانی ہوائوں نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا ٹرینیں معطل اور رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے بیشتر حصوں کو برف کی سفید چادر نے ڈھک لیا اسکاٹ لینڈ میں درجہ حرارت7سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے یوکرائن اور بحیرہ اسودہ سے سرد ہوائوں نے سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ کر دیا ہے
(45)