راولپنڈری:راجہ حمزہ عباس اور راجہ راشد جمیل کی شاد خانہ آباد کے سلسلہ میں❺❷فروری بروز جمرات بمقام ماڑی جبرگاوں سراہدڑے روات میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ممتاز شعر خوان راجہ حفیظ بابر اور ان کے شاگرد خاص بابر سانول اپنے فن کا مطاہرہ کریں گے محفل کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت سوشل میڈیا پلٹ فورم پر براہ راست نشر کی جائے گی اس محفل کے سرپرست اعلیٰ راجہ سلطان محمود ارو راجہ خان نواز آف اٹلی ہین مہمانان گرامی مین چوہدری اکمل عباس،چوہدری سلطان مظہر،ملک بابر،راجہ عاصم ماڑی جبر،سراہدڑے اور راجہ نسیم فراش شامل ہیں ،
(100)
