ڈکیت گینگ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی

اسلام آباد:اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ایک ڈکیت گینگ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔

فائرنگ سے پولیس اہلکار احتیاطی تدابیر کی وجہ سے محفوظ رہے۔ دہشت گردی کے مرتکب مسلح افراد کے خلاف رات گئے تک مقدمہ درج نہ ہو سکا۔

اسلام آباد پولیس ترجمان نے فائرنگ کے مرتکب گینگ پر بلال ثابت گینگ ہوئے کا شبہ ظاہر کیا ہے پولیس ترجمان کے مطابق یہ گینگ دو پولیس جوانوں کو شہید کرنے میں بھی ملوث ہے۔

درجنوں ڈکیتیوں میں ریکارڈ یافتہ کریمینل گینگ ہے۔اگر کسی کے پاس اس گینگ کے متعلق کوئی اطلاع ہو تو فوری ریسکیو 15 پر دیں۔اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

(0)

ڈکیت گینگ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>