مندرہ پولیس کی اہم کارروائی،جائیداد کے تنازعہ پر شہری مسعود کو قتل کرنے والا نامزد ملزم گرفتار

گوجرخان:مندرہ پولیس نے ا ہم کارروائی کے دوران جائیداد کے تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والا نامزد ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزم عدنان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پراپرٹی کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے مسعود کو قتل کر دیاتھا،واقعہ کامقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ مندرہ میں درج کیا گیاتھا۔

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔

(0)

مندرہ پولیس کی اہم کارروائی،جائیداد کے تنازعہ پر شہری مسعود کو قتل کرنے والا نامزد ملزم گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-