کنول مطلوب کے قاتل معین بشیر عرف صابو کو 3 بار سزائے موت کی سزا سنا دی گئی

ڈڈیال: معصوم کنول مطلوب کے قاتل معین بشیر عرف صابو کو 3 بار سزائے موت کی سزا سنا دی گئی میرپور پولیس ،کی انتھک محنت سے مجرم کو سزائے موت سنائی گئی آج معصوم بچی کے ورثا کو انصاف مل گیاکنول مطلوب کیس میں ملزم معین عرف صاحبو کو جرائم 302B/ 377A/364A میں الگ الگ سزائے موت اور پچاس لاکھ جرمانہ جبکہ دوسرے ملزم کو شک کا فائدہ دے کر بَری کر دیا گیا فیصلہ ایڈیشنل ضلعی قاضی سرفراز عباسی اور ایڈیشنل سیشن جج ادریس بھٹی نے سنایا استغاثہ کی طرف سے ریاض عالم ، محمود کیانی ایڈووکیٹ جبکہ پیروکار سرکار کی طرف سے جنید سلطانی ایڈووکیٹ اور ملزمان کی طرف سے ابرار مغل ایڈووکیٹ مقدمہ کی پیروی کر رہے تھے.عوام علاقہ اور تارکین وطن کیمونٹی نے اس عدالتی فیصلے پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے درندہ صفت انسانوں کو نشانہ عبرت بنانا ہی وقت کی اہم ضرورت ہے

(219)

کنول مطلوب کے قاتل معین بشیر عرف صابو کو 3 بار سزائے موت کی سزا سنا دی گئی

| Uncategorized | 0 Comments
About The Author
-