روات:روات پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم فضل حنان نے ساتھیوں کے ساتھ زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون کی درخواست پر روات پولیس نے فوری کاروا ئی کرتے ہو ئے ملزم فضل حنان کو گرفتار کر لیا۔
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ایس ایچ او روات ملزم کے ساتھیوں کو بھی گرفتار کر کے میرٹ پر مقدمہ کو یکسو کیا جائے گا۔
(6)