فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے والاملزم گرفتار

روات: ٹیکسلا پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم ذیشان عرف شانہ نے 20روزقبل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے عادل کو قتل کر دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او ٹیکسلا وقاص خان کی سربراہی میں ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے والے ملزم ذیشان عرف شانہ کو گرفتارکرلیا۔

ملزم ذیشان عرف شانہ نے20روزقبل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے عادل کو قتل کر دیا تھا،ملزم کے ساتھی ملزمان اسامہ اور دانش قبل ازیں گرفتار ہوکر چالان ہو چکے ہیں۔

ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سز ادلوائی جائے گی، سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اہم ہے۔

(10)

فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے والاملزم گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>