اہلسنت کی مشہور خانقاہ موہڑہ شریف تحصیل مری کے سجادہ نشین اور ممتاز مذہبی شخصیت جناب،۱لحاج پیر سید ہارون الرشید صاحب انتقال فرما گئے ہیں ،اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ،چونکہ دربار عالیہ کے عقیدت مند ملک کے طول وعرض میں موجود ہیں اس لیئے پیر صاحبؒ کی نماز جنازہ کل ۲۸ فروری بروز سوموار بعد از نماز ظہر موہڑہ شریف میں ادا کی جائے ہم ان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے عقیدہ حق کے لیئے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
(252)