اسلام آباد:تھانہ ویمن پولیس نے نو سالہ گھریلوملازمہ کو تشددکانشانہ بنانے اور محبوس رکھنے والے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
آسیہ یاسمین اے ایس آئی نے پولیس کوبتایاکہ ایک نابالغ بچی آوازیں لگارہی تھی جس کو کھڑکی کھول کر باہر نکالاتو اس نے بتایاکہ شفاعت اور اسکی اہلیہ مہوش نے اسے گھریلوملازمہ رکھا ہے۔
دونوں میاں بیوی ہنٹروں اور بلیٹ سے مارتے ہیں، اسے ایک کمرے میں بند کرکے چلے جاتے ہیں اسے اکیلے میں بہت ڈر لگتاہے۔
(20)