کہوٹہ:کہوٹہ پریس میڈیا سنٹر کا ہفتہ وار پروگرام چمکتے ستارے کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف سیاسی وسماجی شخصیت مختار احمد کلیامی نے خطہ پوٹھوہار کی شان معروف شعر خوان حاجی غلام رسول عباسی ، اسد عباسی ، راجہ سانول اور دیگر کو چاندی کی انگوٹھیاں پہنا ئیں۔
(6)