اسلام آباد:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک کی توسیع کردی۔
Deadline for exchange of old design banknotes of Rs10, 50, 100 and 1000 has been extended till 31Dec22. Public can exchange old banknotes with new ones from SBP(BSC) offices. Old banknotes are no more legal tender and cannot be used in transactions. See https://t.co/fHtD0QzvI8
— SBP (@StateBank_Pak) January 7, 2022
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 ،50 ، 10اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں 31 دسمبرتک توسیع کی گئی ہے۔
عوام پرانے نوٹ سٹیٹ بینک آفس آکر تبدیل کروا سکتے ہیں۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد 100 ،50 ، 10اور 1000 کے پرانے نوٹ قابل استعمال نہیں ہوں گے۔
(142)